Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ’رحمت‘ کی آمد

سال 2019 کواس جوڑے نے اپنی پہلی بیٹی "امل منیب" کا استقبال کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 03:52pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

پاکستان کی سب سے مشہور آن اسکرین جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تاہم دونوں اداکاراؤں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

شادی سے قبل ایمن خان نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

مزید پڑھیں: اداکارہ ایمن خان نے تمام خواتین کو کیا مشورہ دیا؟

اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 10 ملین تک پہنچ گئی

ایمن اور منال کے بعد اشنا شاہ نے بھی فیروز خان کو معاف کردیا

اداکارہ ایمن خان کی انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فین فالوئنگ ہے۔

30 اگست 2019 کواس جوڑے نے اپنی پہلی بیٹی کا استقبال کیا تھا جس کا نام ”امل منیب“ ہے۔

Aiman Khan

lifestyle

Muneeb butt

babygirl