Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھائی کو بھی ’باربی کا بُخار‘ چڑھ گیا

سلمان خان کی نئی تصاویروائرل
شائع 05 اگست 2023 03:49pm
تصویر: ایشیانیٹ نیوزایبل
تصویر: ایشیانیٹ نیوزایبل

** باربی کا کریزاب اداکاراؤں سے آگے نکل کر مرد حضرات تک بھی پہنچ گیا ہے۔ بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان نے بھی ’چیلنج‘ قبول کرتے ہوئے گلابی پینٹ میں انٹری دے ڈالی۔

سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان کی سالگرہ میں شریک تھے جہاں سے اس نئی لُک میں ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں۔

سیاہ شرٹ اور سرمئی جیکٹ کے ساتھ ہاٹ پنک پینٹ میں سلمان کی تصویریں اور وڈیوز وائرل ہونے کے بعد ان کی پینٹ کا رنگ زیر بحث بنا ہوا ہے ۔

اترنگی انداز کو دیکھ کر سلمان کے بیشتر فالورز نے تبصروں میں لکھا ، ’بھائی کو بھی باربی کا بخار چڑھ گیا‘۔

Bollywood

Women

شخصیات

Barbie