Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ تعینات

وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی
اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:25pm
فوٹو:آج نیوز
فوٹو:آج نیوز

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے، وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے، اور وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سائرس قاضی فارن سروس کے سینئر ترین افسر ہیں اور اس وقت اسپیشل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن ہیں، جب کہ سائرس قاضی ترکیہ میں پاکستان کےسفیر رہ چکے ہیں۔

Pakistan Foreign Office

Foreign Secretary