Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، لاکھوں افراد نکل مکانی پر مجبور

سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
شائع 04 اگست 2023 08:53am
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز

چین میں شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے 12 لاکھ افراد کو نکل مکانی پر مجبور کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں سیلابی ریلا کئی گاڑیاں بہالے گیا جب کہ چین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔

شدید بارشوں کے باعث گھر سڑکیں، گاڑیاں اور بازار زیر آب آگئے جب کہ گاڑیوں کی جگہ کشتیاں چلنے لگ گئیں۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 12 لاکھ افراد کی نقل مکانی انتظامیہ کے لیے چیلنج بن گئی، سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

china

Beijing

Flood In China