Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ مہربانو کو انسٹاگرام ریل بھاری پڑ گئی

پاکستانی اداکارہ مہربانو اس وقت اوکلینڈ(کیلیفورنیا) میں مقیم ہیں۔
شائع 02 اگست 2023 05:21pm
تصویر: مہربانو/انسٹاگرام
تصویر: مہربانو/انسٹاگرام

پاکستانی اداکارہ مہربانو کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک انسٹاگرام ریل پوسٹ کی گئی ہے، جس کی وجہ سے صارفین نے اداکارہ کو ویڈیو میں نازیبا لباس پرتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پاکستانی اداکارہ مہربانو اس وقت اوکلینڈ(کیلیفورنیا) میں مقیم ہیں، اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسی ٹرپ کے حوالے سے مختلف تصاویر اور پوسٹ شئیر کر رہی ہیں۔

صارفین کا ردِعمل

سوشل میڈیا صارفین انکی اس پوسٹ پر خاصا برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک صارف نے انکے پہلے ڈرامے ’داغ‘ میں انکی معصومیت کو یاد کیا ہے۔

ایک صارف نے قرآن کی آیت کا خوبصورت مفہوم تحریر کرتے ہوئے کمنٹ کیا۔

صارفین ان کی اس ریل سے بہت ناخوش ہیں۔

ایک صارف نے مشہور پاکستانی خواتین سیلیبریٹیز پرلباس سے متعلق کڑی تنقید کی ہے۔

واضح رہے کہ ’داغ‘ ڈرامہ ان کا پہلا ڈرامہ ہے، جس کے بعد ’خدا اور محبت‘، ’اف یہ محبت‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور ’بلا‘ ڈراموں میں انہوں نے اداکاری کےجوہر دیکھائے ہیں۔

Instagram

lifestyle

actors

meharbano