Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سمیت صوبے بھر میں جعلی رہائشی سوسائٹیز کا انکشاف

رجسٹریشن لیز اور ذیلی لیز دینے پر پابندی عائد
شائع 31 جولائ 2023 08:43pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کراچی سمیت صوبے بھر میں جعلی رہائشی سوسائٹیز کا انکشاف ہونے پر سندھ حکومت نے سوسائٹیز کی رجسٹریشن لیز اور ذیلی لیز دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ کوآپریٹو نے آئی جی رجسٹریشن سمیت دیگر حکام کو خط ارسال کردیا اور پابندی کا اطلاق غیر معینہ مدت تک ہوگا۔

خط میں کہا کسی بھی سوسائٹیز کو لیز اور ذیلی لیز نہیں دینے کی ہدایت کرنے کے ساتھ ہی درخواستوں کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، لے آؤٹ پلان، بلڈنگ پلانز کیلئے ہر قسم کے عمل کو روکا جائے۔

sindh

Residential Societies