Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام
شائع 30 جولائ 2023 08:42am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

راجن پور کے علاقے فاضل پور میں بس اُلٹنے سے پانچ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

حادثے کا شکار بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

traffic accident

Punjab police

rescue 1122