Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی کرکٹر کے گھر بیٹے کی پیدائش

فواد عالم نے ہمیشہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سر فخر سے بلند کیا ہے
شائع 27 جولائ 2023 05:28pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی فواد عالم کے گھر بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرانہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس خوش خبری کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک خوبصورت کیمشن لکھتے ہوئے یہ تصویر شئیرکی ہے۔

فواد عالم ایک ایسے ستارے ہیں جنہوں نے ہمیشہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں اپنی کارکردگی سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے اور مداح اب انہیں کریز پر دیکھنے کے منتظر رہتے ہیں۔

Fawad Alam

pakistani crickter

lifestyle

Newborn Baby