Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سرلی

شہبازخان کا تعلق ہنزہ سے ہے
شائع 27 جولائ 2023 02:13pm
شہبازخان نامورکوہ پیماسربازخان کےچھوٹےبھائی ہیں - تصویر/ آج نیوز
شہبازخان نامورکوہ پیماسربازخان کےچھوٹےبھائی ہیں - تصویر/ آج نیوز

پاکستانی کوہ پیما شہبازخان نے دُنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرلی ہے۔

شہبازخان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے ہے، جو نامورکوہ پیما سربازخان کے چھوٹے بھائی ہیں۔

مزید پڑھیں: خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور تاریخ رقم کردی

اس سے پہلے خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 51 میٹر پر مشمتل دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کر کی تھی۔

نائلہ کیانی نے حال ہی میں براڈپیک چوٹی سر کی، خاتون کوہ پیما بر اڈپیک چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

گلگت بلتستان

Pakistani mountaineer