Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور تبدیل

سابق ناظم الامور سلمان شریف وزیراعظم ہاؤس میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
شائع 27 جولائ 2023 09:20am
اعزاز خان نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور مقرر
اعزاز خان نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور مقرر

اعزاز خان کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور مقرر کردیا گیا۔

سابق ناظم الامور سلمان شریف تعیناتی کی مدت مکمل کرنے کے بعد عمرے کی ادائیگی کیلئے دہلی سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

سلمان شریف عمرے کی دائیگی کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

New Delhi

Aizaz Khan

Pakistani High Commission