Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت فروخت 293 روپے ہے۔
شائع 26 جولائ 2023 10:56am

ڈالر کی قیمت میں آج کمی کا رجحان ہے، انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 27 پیسے کم ہوئی، جس کے بعد لین دین 287 روپے 25 پیسے میں کیا گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت فروخت 293 روپے ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان ہے، اور ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 600 ہوگیا ہے۔

currency rate

dollar vs rupee

US Dollars

Currency Exchange