Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: میمن مسجد کے قریب عمارت میں آتشزدگی

آگ عمارت کے تیسرے فلور کی پارکنگ میں لگی، حکام
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 12:35pm

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

دو فائرٹینڈرز اور اسنار کل نے فلک ناز بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پایا۔

متاثرہ عمارت مشہور میمن مسجد کے قریب واقع ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کے تیسرے فلور کی پارکنگ میں لگی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

fire

Boltan Market

Memon Masjid

Falak Naz Tower