Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میرب اور مرتسم کو ’اے آئی ورژن‘ میں دیکھیے

اختتام کے بعد بھی ڈرامہ 'تیرے بن' کا سحر نہ ٹوٹ سکا
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 10:10am

حال ہی میں بلاک بسٹر ڈرامہ تیرے بن کا اختتام ہوا ہے اس ڈرامے نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبولیت حاصل کی ۔

ڈرامے میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مرکزی کردار نبھایا جبکہ ان کے مقابل اداکار وہاج علی تھے تاہم ناظرین کی جانب سے دونوں کی جوڑی کو بھی بے حد پسند کیا گیا۔

اب انسٹاگرام کے پیج ’دیسی اے آئی‘ نے ڈرامہ تیرے بن کی مقبول جوڑی کا مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اے آئی ورژن پیش کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ ڈرامے کی اس شاندار کامیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی نے ڈرامے کا سیزن 2 بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

Murtasim

Meerab