سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس ڈی لسٹ کردیا گیا
کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا گیا، کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت جمعہ کو ہونا تھی تاہم کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
اس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ کررہا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی وجہ سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس بھی ملتوی کردیا گیا ہے، ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت جمعہ کو ہوگی۔
اسلام آباد
Supreme court practice and procedures bill
SUPREME COURT OF PAKISTAN (SCP)
delist
مقبول ترین
Comments are closed on this story.