Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز کے مقابلے مہنگا
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 06:04pm

کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔

مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اُتار چڑھاؤ جاری رہا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر283.80 روپے پر بند ہوا ہے۔

گذشتہ کاروباری روز ڈالر283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالراس وقت 290 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

currency rate

interbank

dollar vs rupee

Open Market

US Dollars