Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عوام کا مطالبہ

عمران خان کون ہیں کہ وہ سزا سے بچ جائیں، عوام کا سوال
شائع 16 جولائ 2023 09:03am
تصویر: بلوم برگ
تصویر: بلوم برگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے خلاف مبینہ کرپشن کے مقدمات پر عوام کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کئے کی سزا ملنی چاہیے۔

عوام کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کون ہیں کہ وہ سزا سے بچ جائیں، کرپٹ چیئرمین تحریک انصاف ہو یا کوئی اور سزا ملنی چاہیے۔

عوام نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے اور سزا بھی دینی چاہیے۔

عوام نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

imran khan

chairman pti