Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

صوبائی وزیرصنعت عدنان جلیل کو برطرف کرنے کا مشورہ
شائع 14 جولائ 2023 11:44pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں ردوبدل کی سمری گورنر کے پی حاجی غلام علی کو بھیج دی گئی۔

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نگراں کابینہ میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور گورنر حاجی غلام علی کو اس حوالے سے سمری بھی بھجوا دی ہے۔

سمری میں نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو برطرف کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، اور معاون خصوصی مطیع اللہ کو صوبائی وزیر بنانے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ اشرف اللہ کو معاون خصوصی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

KPK

KP caretaker cabinet