Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونا بھی آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا

صرافہ مارکیٹ میں سونا قوتِ خرید سے دور
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 05:47pm
تصویر: روئٹرز/ فائل
تصویر: روئٹرز/ فائل

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ساتھ سونے کی قیمت بھی آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6,500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈالر ایک بار پھر مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 5,574 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار900 روپے پرآگیا ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 1959 ڈالرز مستحکم ہے۔

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices