Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹیٹ بینک کا دسمبر2023 تک مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری

دسمبر تک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 بار ہوگا، اسٹیٹ بینک
شائع 14 جولائ 2023 04:21pm

اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2023 تک مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کا دسمبر2023 تک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 بار ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس 31 جولائی کو ہوگا، جب کہ باقی 3 اجلاس ستمبر، اکتوبر اور دسمبر میں ہوں گے اور مانیٹری پالیسی کا اعلان ہوگا۔

Monetary policy

STATE BANK