لاہور میں آٹے کے دام مزید بڑھ گئے
مارکیٹ میں گندم کی قیمت 5 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی
لاہور میں آٹے کے ریٹ میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
10 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپے جب کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 ہزار 850 روپے تک پہنچ گیا۔
اس کے علاوہ مارکیٹ میں گندم کی قیمت 5 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی لاہور میں کئی بار آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آچکا ہے۔
lahore
Flour Shortage
flour mills
مقبول ترین
Comments are closed on this story.