Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان جاری رہا
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 04:55pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا ساتھ ہی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.09 روپے کمی ہوئی، جبکہ لین دین 277.47 روپے پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان جاری رہا، 100انڈیکس میں 359 پوائنٹس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر100انڈیکس 45 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

PSX

pakistan stock exchange

ڈالر