Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج محمد انور نے حلف اٹھا لیا

تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی گئی۔
شائع 10 جولائ 2023 01:45pm

وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج محمد انور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد انورسے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں ہوئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت میں تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے۔

President Arif Alvi

Federal Shariat Court

Justice Muhammad Anwar