Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

آئی پی ایل کے اس لوگو میں کس مسلمان کھلاڑی کی تصویر ہے؟

'کھیلنے کا یہ انداز کسی اور کا نہیں بلکہ ایک ہی ہیرے کا ہے۔۔۔'
شائع 08 جولائ 2023 07:35pm

اگر آپ کرکٹ کے شوقین ہیں تو آپ نے بھارت کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) تو دیکھی ہی ہوگی۔

لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آئی پی ایل کے مرکزی لوگو پر جو کھلاڑی شاٹ کھیلتے دکھایا گیا ہے وہ کس کی تصویر ہے؟

کئی لوگوں شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ اے بی ڈی ویلیئرز یا پھر ویراٹ کوہلی کا کھیلا گیا شاٹ ہے پر ان سب باتوں میں کوئی حقیقت نہیں۔

یہ شاٹ دراصل 2007 کے ورلڈ کپ کے دوران ایک بنگلادیشی باؤلر مشرفی مرتضیٰ نے کھیلا تھا، اور بھارتی بورڈ کو یہ انداز اس قدر پسند آیا کہ اسے اپنی بڑی لیگ کا حصہ ہی بنا لیا۔

مشہور بھارتی کمینٹیٹر آکاش چوپڑا نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کھیلنے کا یہ انداز کسی اور کا نہیں بلکہ ایک ہی ہیرے کا ہے اور وہ مشرفی مرتضیٰ۔

IPL

Bangladeshi Bowler

Mashrafe Bin Mortaza