Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سویٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگنازیو کیسس پاکستان پہنچ گئے

قائم مقام سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی کی سوئس وزیر خارجہ سے ملاقات
شائع 07 جولائ 2023 09:39pm

سویٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگنازیو کیسس پاکستان پہنچ گئے۔

سوئس وزیرخارجہ اگنازیو کیسس اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

قائم مقام سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے سویٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

PM Shehbaz Sharif

Swiss Foreign Minister Ignazio Cassis