Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

تھریڈز پر اکاؤنٹس بنائے جانے کا سلسلہ جاری، آج نیوز کو فالو کریں

آج نیوز کا اکاؤنٹ بھی ”تھریڈز“ پر موجود
شائع 06 جولائ 2023 12:55pm

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے میں بنائی گئی ایپلی کیشن ”تھریڈز“ لانچ کیے جانے کے بعد 50 لاکھ سے زائد صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔

لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کے تھریڈز سے جڑنے اور اس پر اکاؤنٹس بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج نیوز نے دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہنے کی اپنی روایت برقرار رکھی ہے۔

آج نیوز کا اکاؤنٹ بھی ”تھریڈز“ پر موجود ہے، جس پر آپ دنیا بھر کی تازہ ترین معلومات، ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر خبریں بروقت حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ آج نیوز کا تھریڈز اکاؤنٹ @aajnewsofficial سے سرچ کرسکتے ہیں یا یہاں کلک کرکے ہمیں فالو کرسکتے ہیں، تاکہ ہر خبر سے آپ بروقت باخبر رہ سکیں۔

AAJ NEWS

Threads