Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پولیس کی حراست سے 2 خطرناک قیدی فرار

ملزمان قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے، ذرائع
شائع 05 جولائ 2023 07:16pm
اسلام آباد پولیس۔ فوٹو — فائل
اسلام آباد پولیس۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد پولیس کی حراست سے 2 خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی حراست 2 خطرناک قیدی فرار ہوگئے، ملزمان تھانہ گولڑہ اور کورال کے علاقوں میں قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار قیدیوں کو اڈیالہ جیل کے جارہے تھے، ضیاء مسجد کے قریب ملزمان کو ان کے ساتھی اسلحہ کی نوک پر ساتھ لے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے اپنے ملازمین سے پوچھ گچھ شروع کردی۔

islamabad police

Dangerous Prisoner Escape