Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی

زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 04 جولائ 2023 11:01am
فوٹو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا
فوٹو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا

گلگت: ہنزہ ناصر آباد میں سیاحوں کی وین کو حادثہ ہوا جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سیاحوں کی وین کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان

Accident

Hunza

tourists