Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں شہری کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، گھر اور گاڑی کو آگ لگادی

شہری کا دعویٰ ہے کہ پولیس کارروائی نہیں کر رہی۔
شائع 03 جولائ 2023 12:43pm
Armed men attacked a citizen’s house in Islamabad - Aaj News

اسلام آباد کے علاقے تُمیر میں شہری کے گھر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔

رضوان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے میرے گھر اور گاڑی کو آگ لگادی۔

شہری کا دعویٰ ہے کہ چاردن گزرنے کے باجود تھانہ نیلور پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا، جبکہ پولیس کا مؤقف ہے کہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

islamabad police