Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف بی آر رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر کو 496 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا
شائع 28 جون 2023 07:01pm

ایف بی آر کو رواں مالی سال ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں 496 ارب روپے کے شارٹ فال کاسامنا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، اور اسے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں اب تک 496 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا یت۔

رواں مالی سال ایف بی آر کا ٹیکس ہدف7 ہزار640 ارب روپے تھا، تاہم ایف بی آر 7 ہزار 144 ارب روپے کے ٹیکس محصولات ہی اکٹھے کرسکا ہے۔

FBR

Taxes

FBR Target

Tax Calculator

Tax revenues