Aaj News

منگل, جنوری 14, 2025  
13 Rajab 1446  

بوہرہ برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منارہی ہے

نماز کے بعد بوہرہ برادری نے سنت ابراہیمی ادا کی.
شائع 28 جون 2023 09:06am

کراچی میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منارہی ہے۔

عید کی نماز کے بعد بوہرہ برادری نے سنت ابراہیمی ادا کی۔

بوہرہ برادری کے جماعت خانوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، کراچی کے علاقے صدر اور اطراف میں بوہری افراد نے نمازعید ادا کی۔ جن میں ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

Bohra Community

Eid ul Adha 2023