کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1922 ڈالر پر آگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آج سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 14ہزار 200 روپے پرآگیا۔
10گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1922 ڈالر پر آگیا۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.