Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ
شائع 27 جون 2023 01:17pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کےڈیری فارمرز نے ایک بار پھر یکم جولائی سے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے دودھ کی قیمتوں میں 600 روپے فی من اضافہ کیا جائے گا، جس کے بعد دودھ فی من 6730 سے بڑھ کر 7330 روپے پر دستیاب ہوگا۔

ڈیری فارمرز کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 230 روپے ہوگی۔

karachi

Milk Price

Dairy Farmers Association