Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

عیدالاضحیٰ کے موقع پر علی ظفر مداحوں کو تحفہ دینے کیلئے تیار

گلوکار کا نیا گانا 28 جون کو ریلیز کیا جائے گا
شائع 26 جون 2023 09:24pm

گلوکار و اداکار علی ظفر اس عید الاضحیٰ پر نئے گانے کے ذریعے اپنے مداحوں کی خوشیاں دوبالا کرنے کاارادہ رکھتے ہیں۔

گلوکار نے اپنی سوشل پوسٹ میں نئے گانے کی تصویری جھلکیاں جاری کی ہیں جس میں انہیں خاتون کے ساتھ رومانوی انداز میں كبادوكيا میں دیکھا جاسکتا ہے۔

گلوکار نے اپنی پوسٹ کیپشن میں گانے کی مختصر تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھاہے کہ“حسن“ابدی محبت کی موسیقی کی داستان، اس عید پر 28 جون کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔

ali zafar