Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں کمی کا رجحان
اپ ڈیٹ 26 جون 2023 04:45pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 286.70 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ سستا ہو کر امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 290 روپے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

PSX

pakistan stock exchange

ڈالر

interbank

USD VS PKR