چین: ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی
صدر شی جن پنگ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
شمال مغربی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے اکتیس افراد ہلاک اور سات شدید زخمی ہوگئے ۔
حکام کے مطابق دھماکا چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا میں رات گئے ایک باربی کیو ریسٹورنٹ میں ہوا، دھماکے کی وجہ مائع پٹرولیم گیس کے ٹینک میں لیکج بتائی گئی ہے۔
زیادہ تر ہلاکتیں ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے اور جھلسنے سے ہوئیں۔ زخمیوں کی حات تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
صدر شی جن پنگ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
ریسکیو آپریشن میں 102 افراد پر مشتمل ٹیم نےحصہ لیا۔
china
Cylinder blast
مقبول ترین
Comments are closed on this story.