Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عید الاضحی پر کتنے دن بینک بند رہیں گے؟

اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا
شائع 21 جون 2023 05:35pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

جاری کردہ سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک 29 اور 30 ​​جون 2023 (جمعرات اور جمعہ) کو عید الاضحی کے موقع پر بند رہے گا۔

بینک تعطیلات کے دوران سرکاری اور نجی بینکوں سمیت کمرشل بینکوں کی تمام برانچز بند رہیں گی تاہم آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم بحال رہے گی۔

مزید پڑھیں: عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں، حکومت نے اعلان کردیا

وفاقی حکومت ہفتے میں پانچ دن کم کرنے والے دفاتر کیلئے 29 اور 30 جون (جمعرات اور جمعہ) چھٹی دی گئی ہے۔ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں 29 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

SBP

eid holidays