Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں ڈالر سستا
اپ ڈیٹ 21 جون 2023 01:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر 286.85 روپے پر آگیا ہے۔

گزشتہ روز درآمدی طلب پر انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے اضافے سے 287 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جس کی وجہ سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مین ڈالر کی قیمت کا فرق 6 روپے 74 پیسے رہ گیا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

interbank

Open Market

DOLLAR RATE

US Dollars