Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

انٹربینک میں ڈالر4 پیسے گرکر 287.21 پر بند ہوا
شائع 20 جون 2023 05:21pm

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے جب کہ انٹربینک میں 4 پیسے کی کمی ہوئی۔

منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بے بس نظر آیا، اور اس کی قدر میں 4 روپے کی کمی ہوگئی، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی معمولی کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 287.21 پر بند ہوا۔

ڈالر

dollar vs rupee

DOLLAR RATE

dollar prices

US Dollars