Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’بچوں کو پراپیگنڈے سے دور رکھیں‘ ، سانحہ نو مئی کے ایک اورملزم کے اہلخانہ کی مذمت

یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو نوجوان نسل کو خراب کررہا ہے، چچا شرپسند سہراب
اپ ڈیٹ 20 جون 2023 10:56am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

سانحہ نو مئی میں ملوث گرفتار شرپسند کے اہل خانہ نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پُرتشدد احتجاج کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

شرپسند سہراب کے چچا نے بھتیجے کی شرپسندی کا اعتراف کیا اور یومِ سیاہ کے المناک واقعات کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اشتعال انگیز تقاریر اور نظریہ سے اپنے بچوں کو دور رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو نوجوان نسل کو خراب کررہا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف اس پراپیگنڈے پر کام کررہے ہیں۔

PTI Leaders Left Party

MAY 9 RIOTS

pti workers protest