Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مولانا طارق جمیل لندن پہنچ گئے، انیل مسرت نے میزبانی کی

برطانوی بزنس مین چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست ہیں
شائع 19 جون 2023 08:41am
تصویر: ٹوئٹر
تصویر: ٹوئٹر

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل لندن پہنچ گئے جہاں برطانوی بزنس مین انیل مسرت نے ان کی میزبانی کی۔

مولانا طارق جمیل نے مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

برطانیہ کے دورے کے دوران مولانا طارق جمیل کی میزبانی کرنے والے انیل مسرت چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست ہیں۔

Maulana Tariq Jameel

ANEEL MUSARRAT