Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان: فلاحی تنظیموں کے وفد کا نئے فلاحی منصوبوں، بالخصوص اسکولوں کی تعمیر کا اعلان

وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرزبلوچستان کے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا
شائع 18 جون 2023 04:38pm
وفد کے نمائندوں نے پانی فراہمی اور تعلیمی منصوبوں کا افتتاح کیا - اسکرین گریب/ ویڈیو
وفد کے نمائندوں نے پانی فراہمی اور تعلیمی منصوبوں کا افتتاح کیا - اسکرین گریب/ ویڈیو
وفد کو ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان ساؤتھ میں فلاحی سرگرمیوں پربریفنگ دی گئی - اسکرین گریب/ ویڈیو
وفد کو ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان ساؤتھ میں فلاحی سرگرمیوں پربریفنگ دی گئی - اسکرین گریب/ ویڈیو
فلاحی تنظیموں کے وفد نے نئے فلاحی منصوبوں، بالخصوص اسکولوں کی تعمیر کا اعلان کیا - اسکرین گریب/ ویڈیو
فلاحی تنظیموں کے وفد نے نئے فلاحی منصوبوں، بالخصوص اسکولوں کی تعمیر کا اعلان کیا - اسکرین گریب/ ویڈیو

فلاحی تنظیموں کے وفد نے ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان کے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا ساتھ ہی وفد کے نمائندوں کی جانب سے ہوشاب اور بالگتر میں پانی فراہمی تعلیمی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا۔

وفد نے نئے فلاحی منصوبوں، بالخصوص اسکولوں کی تعمیر، چارہزار بچوں کے لیے اسکول بیگ کی فراہمی اور موبائل اسپتال مہیا کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

دورے کا مقصد فلاحی منصوبوں پرکام شروع کرنے کا جائزہ لینا تھا جبکہ وفد کو ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان ساؤتھ میں فلاحی سرگرمیوں پربریفنگ بھی دی گئی۔

بلوچستان

FC Headquarters

Welfare Organizations