Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جاپان: شادی کے قانون میں تبدیلی، عمر مزید بڑھا دی

پہلے لڑکی 13سال کی عمرمیں شادی کرسکتی تھی
شائع 17 جون 2023 04:36pm
تصویر: روئٹرز/ فائل
تصویر: روئٹرز/ فائل

جاپان کی پارلیمنٹ نے شادی کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے شادی کی عمر 13 سال سے بڑھا کر16 سال کردی ہے۔

جاپانی سول کوڈ کے تحت شادی کی کم از کم قانونی عمر لڑکے کے لیے 18 سال اور لڑکی کے لیے 16 سال مقرر کی گئی ہے۔

یکم اپریل 2022 سے نافذ العمل سول کوڈ میں ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ پہلے لڑکی 13 سال کی عمر میں شادی کرسکتی تھی اب لڑکی کی عمر 16 سال لازم قرار دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جاپان کے مقابلے میں برطانیہ میں شادی کی عمر 16، فرانس میں 15، جرمنی اور چین میں 14 سال ہے۔

Japan

Marriage

Second marriage law