Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

اسپیکر کی گاڑی اسکواڈ کی گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔
شائع 15 جون 2023 04:02pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

اسپیکر راجا پرویز اشرف مندرہ چکوال روڈ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی کے سامنے گائے آگئی۔

گائے کو بچاتے ہوئے اسپیکر کی گاڑی اسکواڈ کی گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں اسپیکر قومی اسمبلی محفوظ رہے۔

speaker national assembly

car accident

Raja Pervaiz Ashraf