Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا

سابق وفاقی وزیر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 21 جون کو ہوگی
شائع 12 جون 2023 06:00pm
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسحقام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے معاملے پر فواد چوہدری کے خلاف کیس بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیا گیا۔

کیس کی سماعت 15 جون کو ہونا تھی تاہم فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اب 21 جون کو ہوگی۔

ECP

اسلام آباد

Fawad Chaudhary

Election Commission of Pakistan (ECP)

Istehkam i Pakistan Party (IPP)

Politics 12 June 2023