عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سستا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1963 ڈالر پر پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، سونے کی قیمت میں 1750 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
مارکیٹ میں 1750روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار500 روپے پرآگیا ہے۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 93 ہزار330 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1963 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.