Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کی وجہ سے متعلقہ گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن لیا گیا، کے الیکٹرک
اپ ڈیٹ 11 جون 2023 01:34pm
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے (اسکرین گریب: ٹوئٹر/علی شیر رحمان)
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے (اسکرین گریب: ٹوئٹر/علی شیر رحمان)

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔

کے الیکٹرک حکام کے مطابق آگ کی وجہ سے ڈیفنس 6 سے منسلک گرڈ اسٹیشن متاثر ہوا، متعلقہ گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن کیا گیا ہے، مرمتی کام کی تکمیل 3 تا 4 گھنٹے میں متوقع ہے۔

کے الیکٹرک نے مرمتی کام کی وجہ سے گرڈ اسٹیشن کو بند کیا جس سے ڈیفنس کے کچھ علاقوں میں بجلی بھی منقطع ہوگئی۔

load shedding

K-Electric

Pakistan Energy Crisis