Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صحافی احمد نورانی کو اشتہاری قرار دینے پر ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش

ہیومن رائٹس کمیشن کا احمد نورانی کو ریلیف دینے کا مطالبہ
شائع 10 جون 2023 07:20pm
صحافی احمد نورانی - سوشل میڈیا
صحافی احمد نورانی - سوشل میڈیا

ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے صحافی احمد نورانی کو اشتہاری قرار دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیومن رائٹس کمیشن نے لکھا کہ صحافی احمد نورانی کواپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے ان کے خلاف درج کی گئی ہے۔

ایچ آر سی پی نے مزید لکھا کہ مذکورہ اقدام غیرمناسب ہے ہم معزز اسلام آباد ہائیکورٹ سے نوٹس لینے اور احمد نورانی کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

HRCP

Ahmad Noorani