Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قلات: 2 گروپوں میں تصادم کے باعث 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے
شائع 10 جون 2023 05:44pm
تصویر: فائل
تصویر: فائل

قلات کے علاقے منگچر کلی گوریزئی میں مُسلح تصادم سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

مسلح تصادم دو گروپوں کے درمیان ہوا جس نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے۔

firing incident

Kalat