Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

حج سے قبل عازمینِ کرام کو مدینہ منورہ کی زیارت مکمل کروائی جائے گی
شائع 07 جون 2023 08:44pm
تصویر: ٹوئٹر Haramain Info
تصویر: ٹوئٹر Haramain Info

پاکستان سے 46 ہزار سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین کی تعداد 30 ہزار جبکہ مدینہ منورہ میں 16 ہزار عازمین موجود ہیں۔

پاکستان سے مدینہ منورہ کیلئے پروازوں کا سلسلہ ختم ہوگیا، 21 جون تک تمام سرکاری حج پروازیں جدہ اتریں گی۔

حج سے قبل 42 ہزار سے زائد عازمینِ کرام کو مدینہ منورہ کی زیارت مکمل کروائی جائے گی۔

Hajj 2023