Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا
شائع 07 جون 2023 06:58pm
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے پرآگیا ہے۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی سے 1 لاکھ 94 ہزار 873 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 03 ڈالرز کی کمی سے فی اونس سونا 1961 ڈالر پر آگیا۔

Today Gold Prices